پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ان کو صوبے میں قبضہ مافیہ کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیر اعلٰی ہاوس کے مطابق یہ بریفنگ بدھ کے روز وزیراعظم کو لاہور کے …
تفصیلات جانیے