ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40946 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3876 …
تفصیلات جانیے