Home / Tag Archives: covid-19

Tag Archives: covid-19

وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، خود کو آئسولیٹ کر لیا

Pakistan News Update

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔‘ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا …

تفصیلات جانیے

وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے یاد رہے ایک دن پہلے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ویکسینیشن لگوائی تھی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو کرونا ہو گیا ہے اور انہوں نے اپنے آپ کو گھر …

تفصیلات جانیے

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغازکر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد غیرمعمولی طورپر بڑھ گئی ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 747 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق …

تفصیلات جانیے

ملک میں کورونا خطرناک حد تک بڑھ گیا، شرح 9 فیصد سےتجاوز کر گئی

ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40946 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3876 …

تفصیلات جانیے

اسلام آباد: رواں سال کے دوران ایک روز میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

اسلام آباد میں رواں سال کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک دن میں کورونا کے 538 مثبت کیس سامنے آئے اور کوروناکی شرح 7.8 فیصد رہی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ …

تفصیلات جانیے