Home / Tag Archives: imran khan

Tag Archives: imran khan

وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، خود کو آئسولیٹ کر لیا

Pakistan News Update

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔‘ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا …

تفصیلات جانیے

وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان ویکسین لگوانے کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے یاد رہے ایک دن پہلے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ویکسینیشن لگوائی تھی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو کرونا ہو گیا ہے اور انہوں نے اپنے آپ کو گھر …

تفصیلات جانیے

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کی زمین قبضہ مافیا سے چُھڑانے کا اعلان

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ان کو صوبے میں قبضہ مافیہ کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیر اعلٰی ہاوس کے مطابق یہ بریفنگ بدھ کے روز وزیراعظم کو لاہور کے …

تفصیلات جانیے

ویلفیئر فنڈز جمع نہ ہوسکے، تارکینِ وطن کو مالی امداد روک دی گئی

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن نے بیرون ملک حادثات کے نتیجے میں ہلاک یا معذور ہونے والے ورکرز کو دی جانے والی مالی امداد کی فراہمی کا سلسلہ عارضی طور روک دیا ہے۔وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اعلیٰ حکام نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’یہ مالی امداد غریب اور بے سہارا …

تفصیلات جانیے

عاطف اسلم کا ڈیمز فنڈ کے لیے 25 لاکھ روپے کا عطیہ

اسلام آباد: معروف گلوکار عاطف اسلم نے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں 25 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے اسلام آباد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ کے لیے 25 لاکھ روپے کا چیک چیف …

تفصیلات جانیے

خان صاحب! عوام کو میڈیا نہیں 100 دن کی حکمت عملی کا انتظار ہے، مریم اورنگزیب

 ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب! عوام کو میڈیا نہیں بلکہ 100 دن کی اسٹریٹجی کا انتظار ہے آپ کی جھوٹی میڈیا اسٹریٹجی سے باشعور عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ حکومت کی میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اجلاس پر ردِعمل دیتے ہوئے مریم …

تفصیلات جانیے

تحریک انصاف کا (ن) لیگ کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کو میڈیا پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا اوراس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق اہم …

تفصیلات جانیے

عمران خان کا ہمایوں اختر خان کو این اے 131 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی جن میں این اے 131 بھی شامل ہیں تاہم انہوں نے میانوالی کا اپنا آبادی حلقہ برقرار رکھتے ہوئے باقی سیٹیں چھوڑ دیں تھیں جہاں اب ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں اور پی ٹی آئی …

تفصیلات جانیے

نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ،وزیر اعظم عمران خان ، تینوں مسلح افواج کے سربراہا ن سمیت اہم شخصیات تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گی

نو منتخب صدر عارف علوی آج صدر پاکستان کے عہد ے کا حلف اٹھائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان اور تینو ں مسلح افواج کے سربراہان تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری آج ایک بجے ہوگی …

تفصیلات جانیے

گورنر ہاوس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا،چھٹی کے روزصبح سویرے شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے امڈ آئی ۔

گورنر ہاوس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا،چھٹی کے روزصبح سویرے شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے امڈ آئی ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت سادگی اور کفایت شعاری کو فروغ اور غیر ضروری اخراجات اور پروٹوکول کا خاتمہ کرے گی۔ …

تفصیلات جانیے