گجرپورہ کے قریب لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزمان کو آج سزا سنائی جائےگی۔ مرکزی ملزم عابد ملہی اور شفقت دل سوز واقعہ کے ساڑھے6 ماہ بعد انجام کو پہنچیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں ایک خاتون اپنے بچوں کے …
تفصیلات جانیےTag Archives: Lahore
ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار
ریسکیوحکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی کے واقعہ میں 43 افرادکوپلازہ سے بحفاظت نکالاگیاجبکہ گھٹن سے متاثر 7 افرادکوہسپتال منتقل کیاگیااور واقعہ میں ا یک شخص پلازہ سے چھلانگ لگانے کے باعث جاں بحق ہوا۔ابتدائی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے …
تفصیلات جانیے