پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو پنجاب کا گورنرمقرر کیا گیا ہے انہیں 28 اگست کواپنے عہدے کا حلف لینا تھا تاہم اب انہوں نے حلف برداری موخر کردی ہے۔ چوہدری سرور نے اپنی ٹوئٹ میں حلف اٹھانے کی تقریب موخرکرنے کی وجہ صدارتی انتخاب کو قرار دیا …
تفصیلات جانیےTag Archives: Pakistani News
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ
خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنا پاکپتن پولیس کے سربراہ کو مہنگا پڑگیا، آئی جی پنجاب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کردیا۔ خاور مانیکا کو 23 اگست کو گارڈز سمیت پولیس نے ناکے پر روکا لیکن خاور مانیکا …
تفصیلات جانیےوزیر اعظم عمران خان نے عید کی نماز پڑھی؟ صحافی کے اس سوال پر فواد چوہدری خاموش نا رہ سکے
عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک دوسرے کو مبارکباد تو دے ہی رہے تھے مگر سوشل میڈیا پر ایک سوال بھی ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی نماز عید پڑھنے کی کوئی تصویر یا ویڈیو سامنے کیوں نہیں آئی۔عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی ایک …
تفصیلات جانیےتحریک انصاف کے عارف علوی صدر کیلئے نامزد
اسلام آباد(پاکستان نیوز اپڈیٹ)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر اتی امیدوار کے طور پر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر …
تفصیلات جانیےعمران خان نے شہباز اور مولانا کو دھرنے کی دعوت دے دی
پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے قومی اسمبلی کی پہلی تقریر میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے کہا کہ ایک مہینہ دھرنا دے دیں اور ڈی چوک آپ کے سامنے ہے ہم آپ کو کھانا بھی دیں …
تفصیلات جانیے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب
Hiعمران خان نے قومی اسمبلی میں پہلا خطاب کر دیا انہوں نے کہا کہ آج وہ وقت آ گیا جس کا قوم ستر سالوں سے انتظار کیا ، میں انشااللہ ایک ایک آدمی کا احتساب کروں گا میں جدوجہر کروںگا میرا کوئی باپ سیاست میں نہیں تھا میں نے بائیس …
تفصیلات جانیےعمران خان وزیر اعظم پاکستان منتخب
عمران خان 22ویں وزیراعظم پاکستان منتخب ہو گئے, قومی اسمبلی میں آج پاکستان کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب ہو گیا.نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا …
تفصیلات جانیےسیکورٹی اہلکاروں نے لیگی متوالوں دھوکہ دے دیا
سیکورٹی اہلکاروں نے لیگی متوالوں دھوکہ دے دیا احستاب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر خالی بکتر بند گاڑی نے لیگی متوالوں کو دھوکہ دےدیا, نواز شریف کو لینڈ کروزر میں مین گیٹ سے احتساب عدالت پہنچایا گیا,دھوکہ صرف متوالوں نے نہیں بلکہ ن لیگی …
تفصیلات جانیےنواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت پندرہ اگست تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو ہدایت کی کہ سولہ اگست تک دلائل ہر صورت مکمل کریں۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب نے سیکشن نائن اے …
تفصیلات جانیے