پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔‘ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا …
تفصیلات جانیے